چیئرمین پی ٹی آئی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر
اسلام آ باد (نمائندہ نوائے وقت ) چیئرمین پی ٹی آئی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست، الیکشن کمیشن آف پاکستان میں سماعت کے لیئے مقررسماعت کل 28 نومبر کو ہوگی۔ عمران خان پارٹی چیئرمین عہدے پررہیں گے یا نہیں ؟ ، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔