• news

 اسرائیلی فسطائیت انسانیت کی بقاء کیلئے خطرہ :محمدناصراقبال خان 

 لاہور ( نیوز رپورٹر ) انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی چیئرمین محمدناصراقبال خان نے کہا ہے کہ امریکہ وریورپ میں مقیم کئی ملین مسلمان وہاں کے اسرائیل نواز حکمرانوں کا عوامی محاصرہ اورمحاسبہ کریں۔ اسرائیلی فسطائیت انسانیت کی بقاءکیلئے خطرہ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن