• news

ٹھوکر نیاز بیگ اڈا سے اضافی بسیں بند کر کے روٹ نمبر 5 اور 10 پر چلائی جائیں: ناظم شوکت

لاہور (نیوز رپورٹر) چیئرمین مسائل کمیٹی ناظم شوکت نے کہا کہ ٹھوکر نیاز بیگ سے بیرون شہر جانے والی بسوں میں مسافروں کا رش کم ہونے کی وجہ سے حکومت کو نقصان ہو رہا ہے۔ ان اضافی بسوں کو بند کر دیا جائے اور شہر کے اندر روٹ نمبر 5 اور 10 پر مسافروں کی پریشانی کے باعث بسوں میں اضافہ کیا جائے۔ نیز لاری اڈے سے براستہ سٹیشن، گڑھی شاہو، دھرمپورہ، رینجرز ہیڈکوارٹر، ایئرپورٹ روٹ کو بھی بحال کیا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن