• news

 ہائی کمشنر نیل ہاکنزکی دورہ آسٹریلیا سے قبل پا کستانی کر کٹ سے ملاقات 

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے دورہ آسٹریلیا سے قبل راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کے دورے کے دوران پاکستانی کرکٹ ٹیسٹ سکواڈ کا پرتپاک استقبال کیا۔ملاقات میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آئندہ 3 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کیلئے جوش و خروش کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ وہ آسٹریلیا میں صرف کرکٹر نہیں سفیر اور رول ماڈل ہونگے۔

ای پیپر-دی نیشن