شکیل ملک کوصدر کا سیکرٹری تعینات کر دیا گیا
اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت )سیکرٹری پارلیمانی امور ڈویژن محمد شکیل ملک کو صدر پاکستان کا سیکریٹری تعینات کر دیا گیا ۔ وہ سیکریٹریٹ گروپ کے گریڈ 22 کے افسرہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔