• news

برطانیہ میں سوائن فلو ایچ این 2 کا پہلا انسانی کیس رپورٹ

لندن (نوائے وقت رپورٹ) جانوروں کے فلو وائرس سے مماثلت رکھنے والے وائرس کا برطانیہ میں پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ نارتھ یارکشائر سے تعلق رکھنے والے شخص میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ برطانیہ میں سوائن فلو ایچ این 2 کا پہلا انسانی کیس رپورٹ ہوا ہے۔ مریض میں سوائن فلو ایچ این 2 کے معمولی علامات ظاہر ہوئیں۔ وائرس سے متاثرہ مریض مکمل صحتیاب ہو گیا۔

ای پیپر-دی نیشن