چائنہ ٹاو¿ن لاہور کو جدید ‘ خوبصورت سوسائٹی بنائیں گے:تنویر باجوہ
لاہور(کامرس رپورٹر) چائنہ ٹاو¿ن لاہور کے ہیڈ آفس میں ایک signing ceremony کا انعقاد کیا گیا جس میں چائنہ ٹاو¿ن لاہور کی تعمیر کی ذمہ داری ARC & Partners کو سونپی گئی۔ ARC & Partners تعمیرات کی دنیا میں جانا پہچانا نام ہے۔ اس موقع پر جناب تنویر احمد باجوہ (چیئرمین چائنہ ٹاو¿ن لاہور) نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم ARC & Partners کے تعاون سے چائنہ ٹاو¿ن لاہور کو ایک جدید اور خوبصورت سوسائٹی بنائیں گے۔