مسلم سٹوڈنٹس لیگ کے زیر اہتمام آج ایوان اقبال میں القدس طلبا ءسیمینار
لاہور ( لیڈی رپورٹر) مسلم سٹوڈنٹس لیگ کے زیر اہتمام آج ایوان اقبال میں القدس طلبا ءسیمینار کا انعقاد کیا جائےگاجس میں لاہور کی تمام یونیورسٹیوں سے ہزاروں طلبا اور طالبات شرکت کریں گی۔