ٹیکس عدم ادائیگی، ایف بی آر نے پی آئی اے کے تمام اکاونٹس منجمد کر دیئے
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے ٹیکس عدم ادائیگی پر پی آئی اے کے تمام اکاونٹس منجمد کر دیئے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے دو ارب 70 کروڑ روپے کی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کا نادہندہ ہے۔