86 سالہ امیر کویت شیخ نواف الاحمد کی اچانک طبیعت بگڑ گئی، ہسپتال داخل
کویت سٹی (نیٹ نیوز) کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح کو اچانک طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ 86 سالہ شیخ نواف الاحمد الصباح کی بیماری کے بارے میں تفصیلات نہیں بتائی گئیں، امیر کویت کی طبیعت خطرے سے باہر ہے۔