• news

سابق امریکی وزیرخارجہ ہنری کسینجر 100برس کی عمرمیں انتقال کرگئے

نیویارک (آئی این پی)سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسینجر 100برس کی عمر میں انتقال کرگئے، ہنری کسینجر کاانتقال ان کی رہائشگاہ کنیکٹی کٹ میں ہوا ،ان کی آخری رسومات اہل خانہ کی جانب سے ادا کی جائیں گی، بعدازاں یادگاری تقریب نیویارک میں منعقد کی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن