• news

راسخ الٰہی کمپنی کے اکا¶نٹس غیر منجمد کرنے کی درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی 

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ نے راسخ الہی کی کمپنی کے اکاو¿نٹس ڈی فریز کرنے کی درخواست پر ہدایات جاری کرتے ہوئے درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی۔ عدالت نے کمپنی کے وکیل کو مطلوبہ دستاویزات ایف آئی اے کو فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن