• news

کارنامہ، نادرا نے ایک لڑکے کی 3 مائیں بنا ڈالیں 

کراچی (نیٹ نیوز) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نادرا نے انوکھا کارنامہ انجام دیتے ہوئے ایک لڑکے کی تین مائیں بنا ڈالیں۔ عمر رضا نامی لڑکے کی والدہ نے نادرا کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن