• news

غزہ سے متعلق بیان پر اسرائیل نے سپین سے اپنا سفیر واپس بلا لیا 

تل ابیب (نوائے وقت رپورٹ) ہسپانوی وزیراعظم کی جانب سے غزہ میں اسرائیل کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور عالمی قوانین کی عدم پاسداری پر سوال اٹھانے پر اسرائیل نے سپین سے اپنا سفیر واپس بلا لیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن