• news

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی طبیعت ناساز ، کازلسٹ منسوخ

 اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی عدالت کی گذشتہ روز کی کازلسٹ منسوخ کردی گئی۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب طبیعت ناساز ہونے کے باعث عدالت نہ آئے، عدالتی عملہ کے مطابق جسٹس میاں گل حسن رخصت پر ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن