• news

بلال عمر پی ایس او ٹو آئی جی پنجاب‘ غضنفر علی شاہ ایس ایس پی ٹریفک تعینات

لاہور (نامہ نگار) آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے دو پولیس افسران کی تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تقرری کے منتظر صاحبزادہ بلال عمر کو پی ایس او ٹو آئی جی پنجاب، لاہور جبکہ سید غضنفر علی شاہ کو ایس ایس پی ٹریفک ہیڈ کوارٹرز لاہور تعینات کردیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن