• news

فواد چودھری کو عدالت پیش نہ کرنے پر اڈیالہ جیل حکام کو نوٹس، جواب طلب

 اسلام آباد (آئی این پی ) عدالت نے فواد چودھری کو پیش نہ کرنے پر اڈیالہ جیل حکام کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کیخلاف اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت ہوئی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کی۔

ای پیپر-دی نیشن