• news

جسٹس سلطان تنویر کی راسخ الٰہی کے کمپنی اکاؤنٹس منجمد کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت سے معذرت

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر نے راسخ الہی کی کمپنی کے چھ اکاؤنٹس منجمد کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی۔ عدالت نے فائل سماعت کے لیے چیف جسٹس کو ارسال کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن