• news

کلو برائلر گوشت کی قیمت 3روپے اضافے سے484انڈے 333 پر مستحکم

لاہور( کامرس رپورٹر) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 3روپے اضافے سے484روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے334روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 333روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

ای پیپر-دی نیشن