• news

کتاب ہدایت

 شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
Oبلکہ ایسی چیز کی تکذیب کرنے لگے جس کو اپنے احاطہ علمی میں نہیں لائے اورہنوز ان کو اس کا اخیر نتیجہ نہیں ملا۔ جو لوگ ان سے پہلے ہوئے ہیں اسی طرح انہوں نے بھی جھٹلایا تھا، سو دیکھ لیجئے ان ظالموں کا انجام کیسا ہوا؟o
 سورة یونس(آیت 39)

ای پیپر-دی نیشن