• news

دہلی میں افغان سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا گیا: عملہ تعینات

نئی دہلی (نیٹ نیوز) نئی دہلی میں گزشتہ دنوں بند کیا گیا افغان سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا گیا۔ افغان میڈیا کے مطابق ممبئی کی قونصل جنرل ذکیہ وردک اور حیدرآباد کے قونصل جنرل سید محمد ابراہیم خیل نے نئی دلی میں سفارتخانے کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ فیصلہ بھارتی حکومت کی درخواست پر لیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن