پنجاب یونیورسٹی مختلف شعبہ جات کے طلباءوطالبات نے آل پاکستان لٹریری ٹرافی جیت لی
لاہور(لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی مختلف شعبہ جات کے طلباؤطالبات نے یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور کے زیر اہتمام 6th آل پاکستان لٹریری مقابلوں میں شرکت کرتے ہوئے ٹیم ٹرافی جیت لی۔