• news

 باصلاحیت نوجوان ملک و قوم کی تقدیر بدل سکتے ہیں:ضیاءالدین انصاری

لاہور (خصوصی نامہ نگار ) سرپر ست الخدمت فا¶نڈیشن و امیرجماعت اسلامی لاہور ضیاءالدین انصاری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ باصلاحیت نوجوان ہی ملک و قوم کی تقدیر بدل سکتے ہیں۔ نوجوان کی محرومی اورمایوسی کے خاتمے کیلئے جماعت اسلامی کی الخدمت فا¶نڈیشن شہر لاہور میں تعلیمی انقلاب برپا کرنے کیلئے تاریخی اقدامات کر رہی ہے۔نوجوان نسل کو ہنرمند بنانے کیلئے پروگرام بنو قابل میں رجسٹرڈ درخواست گزاروں کا صلاحیتی ٹیسٹ 10 دسمبر کو یونیورسٹی گرا¶نڈ میں ہوگا۔ دریں اثناءخصوصی افراد کو معاشرے کا قابل فخر فرد بنایا جائے۔ 

ای پیپر-دی نیشن