فیروز والہ : خاتون پر اسرار طور پر جاںبحق‘نوجوان کی نعش برآمد
فیروز والہ( نامہ نگار) ریجنل ٹاو¿ن کے قریب جواں سالہ خاتون کی نعش پڑی ہوئی ملی‘ ونڈالہ دیال شاہ سے نوجوان کی نعش برآمد ہوئی ‘پولیس نے نعشوں کی شناخت کیلئے قریبی آبادیوں کے لوگوں سے رابطہ کیا مگر شناخت نہ ہو سکی ۔