• news

 فیروز والہ: ڈاکوؤ ں نے شہریوں سے لاکھوں روپے لوٹ لئے 

 فیروز والہ(نامہ نگار) کوٹ عبدالمالک کے قریب ڈاکو موٹر سائیکل سوار اسد علی سے دو لاکھ 10 ہزار کے رقم اور دو موبائل‘چونگی پھاٹک کے قریب ڈاکو سڑک کنارے پھل فروشوں صدیق اور ارشد سے ہزاروں روپے نقدی ‘ رانا ٹاو¿ن کے قریب ڈاکو نے کمپنی کے ملازم سے ایک لاکھ 60 ہزار روپے کی رقم چھین کر لے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن