• news

آمدن سے زائد اثاثے ریفرنس‘ احد چیمہ کی بریت درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور (خبر نگار) احتساب عدالت کے جج ملک علی ذوالقرنین اعوان نے آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں نگراں وزیر اعظم کے مشیر احد چیمہ کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ فیصلہ 8 دسمبر کو فیصلہ سنایا جائے گا۔ نیب کی جانب سے وراث علی جنجوعہ ایڈووکیٹ نے دلائل دئیے۔

ای پیپر-دی نیشن