• news

7.5 شدت زلزلے کے بعد فلپائن ‘جاپان کے ساحلی علاقوں میں سونامی وارننگ جاری

ٹوکیو(نیٹ نیوز) فلپائن کے جزیرے منداناو¿ میں 7.5 شدت کے زلزلے کے بعد فلپائن اور جاپان کے ساحلی علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔ فلپائنی سیسمولوجی ایجنسی کے مطابق سونامی کی لہریں کئی گھنٹوں تک جاری رہ سکتی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن