• news

سرگودھا میںذہنی مریض نے خود کشی کرلی 

سرگودھا(نمائندہ خصوصی)ذہنی مریض نے گلے میں پھندا لیکر خودکشی کر لی ،محلہ مہاجرین امام بارگاہ کے رہائشی ذہنی مریض نے گلے میں پھندا لیکر زندگی کاخاتمہ کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن