• news

 اکثریت پیپلز پارٹی کی ہو یا ن لیگ کی ‘صدر تو فضل الرحمان ہی بنیں گے: حافظ حمد اللّٰہ 

پشاور (نوائے وقت رپورٹ ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے عام انتخابات کے بعد اکثریت پیپلز پارٹی کی ہو یا مسلم لیگ (ن) کی ہو، پاکستان کے صدر تو فضل الرحمان ہی بنیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جے یو آئی کے سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر بن سکتے ہیں تو وہ صدر مملکت بھی بن سکتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن