• news

16 ویں نیشنل ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 3 جنوری سے شروع ہو گی

لاہور(سپورٹس رپورٹر )  16ویں نیشنل ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ آج سے راولپنڈی میں شروع ہو گی۔ پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن