• news

کسی سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہو رہا، مفتاح اسماعیل

کراچی (نیٹ نیوز) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کسی بھی جماعت میں شمولیت کی تردید کردی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں مفتاح اسماعیل نے کہا میں کسی سیاسی پارٹی میں شامل نہیں ہو رہا۔اس حوالے سے چلنے والی خبریں محض قیاس آرائیاں ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن