• news

واضح طور پر غزہ میں جنگ بندی کی حامی ہوں ، جمائمہ خان

لندن(این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ اور معروف برطانوی فلمساز جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا ہے کہ میں واضح طور پر غزہ میں جنگ بندی کی حامی ہوں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر غزہ میں عارضی جنگ بندی کے حوالے سے کی گئی یونیسیف کی ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا۔

ای پیپر-دی نیشن