• news

لندن:بھائی کو بچاتے پاکستانی نوجوان خود آگ کی لپیٹ میں آکر جاں بحق

لندن(این این آئی)برطانیہ کی ویسٹ یارکشائر کانٹی کے بریڈفورڈ لٹل ہارٹن کے ایک گھر میں آگ لگنے سے ایک پاکستانی نوجوان جاں بحق ہو گیا۔برطانوی خبر میڈیا کی رپورٹس کے مطابق واقعہ فنچ اسٹریٹ میں ہفتے کی صبح 5 بج کر 30 منٹ پر پیش آیا، جب گھر کی بالائی منزل میں آگ لگی۔جاں بحق ہونے والا نوجوان اپنے بھائی کوبچانے بالائی منزل پرگیا۔

ای پیپر-دی نیشن