• news

53 سال سے صرف پانی‘ سافٹ ڈرنکس پر زندہ رہنے والی ویتنام کی 75 سالہ خاتون

 لاہور(نیٹ نیوز)   75 سالہ ویتنامی خاتون کا کہنا ہے کہ انہوں نے گزشتہ 50 سالوں میں کچھ نہیں کھایا، وہ صرف پانی اور  میٹھے مشروبات یا سافٹ ڈرنکس پر ہی زندہ ہیں۔ ویتنام کے صوبے کوانگ بنہ سے تعلق رکھنے والی خاتون بوئی تھی لوئی  کا دعویٰ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن