• news

سعودی نرس نے جگر کا ٹکڑا عطیہ کر کے بچے کی جان بچالی

ریاض (اے پی پی)سعودی عرب میں القطیف سینٹرل ہسپتال کی سعودی نرس زھرا الزوری نے اپنے جگر کا ایک حصہ عطیہ کرکے بچے کی جان بچا لی۔  سعودی خبررساں ادارے کے مطابق ریاض میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے   سعودی نرس نے کہا کہ وہ اس بات پر یقین رکھتی ہیں کہ اعضا کا عطیہ کم عمری میں ہی کرنا چاہئے۔

ای پیپر-دی نیشن