پہلے کہا 9 مئی حملے میں نے نہیں، آج کہتا ہے نوازشریف نے کرائے تھے: مریم نواز
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مریم نواز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پہلے کہتا تھا نو مئی کے حملے ، میں نہیں، میرے کارکنان نے کیے تھے۔ آج کہتا ہے 9 مئی نواز شریف نے کرایا تھا۔ یعنی 9 مئی کو تحریک انصاف کے لیڈران اور کارکنان نواز شریف سے ہدایات لے رہے تھے، واہ جی واہ۔