امریکہ میں 10 میں سے 9 ایشیائی نژاد شہریوں کو امتیازی سلوک کا سامنا ہے: سروے
سیکرامینٹو؍ امریکہ (شنہوا) اامریکہ میں دس میں سے نو ایشیائی نژاد امریکیوں کو ذاتی طور پر امتیازی سلوک کا سامنا ہے اور اس مسئلے پر خاطر خواہ توجہ نہیں دی جا رہی، یہ سروے جولائی 2022ء سے جنوری 2023ء تک سات ہزار چھ ایشیائی افراد سے کیا گیا تھا۔