• news

جرمن بنک اور وزارت اقتصادی امور کے درمیان 4 ملین یورو کے معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) جرمن ترقیاتی بنک اور وزارت اقتصادی امور کے درمیان معاہدوں پر دستخط ہو گئے۔ مجموعی طور پر جرمن ترقیاتی بنک کے ساتھ 4 ملین یورو کے معاہدوں پر دستخط ہوئے۔ اعلامیہ کے مطابق پاور ٹرانسمیشن کی صلاحیت میں اضافے کیلئے 2.5 یورو ملین گرانٹ پر دستخط کئے۔ صحت کے شعبے میں خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانے کیلئے 1.5 ملین یورو ملیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن