• news

ناسا کا ایک کروڑ میل سے لیزر کے ذریعے سگنل موصول کرنے کا تجربہ کامیاب

نیویارک (نیٹ نیوز) ناسا نے لیزر کے ذریعے ایسے سگنل موصول کرنے کے تجربے میں کامیابی حاصل کی ہے جو ایک کروڑ میل دور سے بھیجا گیا تھا۔ نئی لیزر ٹیکنالوجی کے ذریعے اس پیغام کو بھیجا گیا تھا اور اس ٹیکنالوجی سے سپیس کرافٹس سے فوری رابطہ ممکن ہو سکے گا۔

ای پیپر-دی نیشن