• news

پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی انتخابات کی تفصیلات الیکشن کمشن کو جمع کرا دیں‘جلد پارٹی سرٹیفکیٹ جاری کرنے کی بھی استدعا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات کی تفصیلات الیکشن کمشن میں جمع کرا دیں۔ تحریک انصاف نے ای سی پی سے جلد پارٹی سرٹیفکیٹ جاری کرنے کی استدعا بھی کی۔ تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات 2 دسمبر کو ہوئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن