2050ء تک 1 ارب سے زائد افراد ہڈیوں کے امراض میں مبتلا ہو جائیں گے
لندن (نیٹ نیوز) ہڈیوں اور پٹھوں کے امراض میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے اور آنے والی تین دہائیوں میں اس سے متعلق کیسز دوگنا ہونے کا امکان ہے۔ دی لینسٹ ریوماٹولوگی جرنل میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق اگلے 30 سالوں میں جوڑوں، پٹھوں اور ہڈیوں کے امراض میں 115 فیصد اضافہ ہو جائے گا۔