• news

سگریٹ سے ہونے والی آلودگی اربوں ڈالر کے نقصان کا سبب قرار

بنکاک (نیٹ نیوز) ایک نئی تحقیق میں پیش کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق سگریٹ کے بٹ اور پیکیجنگ میں موجود پلاسٹک کی وجہ سے ہونے والی ماحولیاتی آلودگی سالانہ 26 ارب ڈالر جبکہ ہر 10 سال میں 186 ارب ڈالر (افراطِ زر کے حساب سے) مالیت کے نقصان کا سبب بن رہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن