• news

خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے خدیجہ دی ویمن انٹرپرینیورشپ پروگرام

لاہور(کامرس رپورٹر ) پی ایس ڈبلیو نے بین الاقوامی تجارت میں خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے لاہور میں خدیجہ دی ویمن انٹرپرینیورشپ پروگرام کا کامیابی کیساتھ ہوا۔ پروگرام کا باضابطہ آغاز 15 دسمبر 2022 کو کراچی میں کیا گیا تھا، جس کا مقصد پی ایس ڈبلیو پلیٹ فارم کے ذریعے بین الاقوامی تجارت میں خواتین کی شرکت کو بڑھانا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن