• news

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ارجنٹ اور ضمانت کیسز سنے، کاز لسٹ منسوخ

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی عدالت میں صرف ارجنٹ اور ضمانت کیسز سنے گئے جبکہ دیگر تمام کیسز کی کازلسٹ منسوخ کر دی گئی، جس کے باعث لاپتہ شہری کی بازیابی کیس کی کازلسٹ بھی منسوخ کر دی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن