• news

گورنر ہاؤس پشاور میں دولہا دلہن کے فوٹو شوٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پشاور (نیٹ نیوز) گورنر ہاؤس پشاور میں دولہا دلہن کے فوٹو شوٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ جس پر صارفین کی جانب سے سخت تنقید بھی کی گئی۔ ترجمان گورنر ہاؤس نے کہا کہ گورنر ہاؤس میں فلم یا ڈرامے کی شوٹنگ نہیں ہوئی۔ دولہا دلہن کے فوٹو شوٹ کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔ گورنر ہاؤس میں شادی کے فوٹو شوٹ کی اجازت دی جاتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن