• news

شیریں مزاری گرفتاری پر بنائی گئی انکوائری کمشن کی رپورٹ طلب

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی اینٹی کرپشن پنجاب کی جانب سے گرفتاری کے خلاف کیس میں آئندہ سماعت پر شیریں مزاری گرفتاری پر بنائے گئے انکوائری کمشن کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکوائری کمشن رپورٹ دیکھے بغیر میں درخواست نمٹا نہیں سکتے۔

ای پیپر-دی نیشن