• news

مسلم لیگ ن نے کسی حلقے سے پارٹی ٹکٹ جاری نہیں کیا: مریم اورنگزیب

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) مریم اورنگزیب نے پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم سے متعلق چلنے والی خبروں کی تردید کی ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ ضلع یا حلقے میں کسی کو پارٹی ٹکٹ نہیں دیا گیا۔ مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس جاری ہیں۔ نواز شریف اور شہبازشریف کی منظوری سے پارٹی ٹکٹ تقسیم کئے جائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن