کرسمس، مسیحی سرکاری ملازمین کو 20 دسمبر کو تنخواہ اور پنشن ادا کرنے کا حکم
راولپنڈی (جنرل رپورٹر) حکومت نے کرسمس کی خوشی میں تمام مسیحی سرکاری ملازمین کو 20 دسمبر کو تنخواہ اور پنشن ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ اس بابت حکومت کی طرف سے باقاعدہ سرکلر تمام اداروں کو بھیج دیا گیا ہے۔