• news

سارہ انعام قتل کیس، دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ، 14 دسمبر کو سنایا جائے گا 

 اسلام آباد ( نمائندہ نوائے وقت) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ناصر جاوید رانا کی عدالت نے کینیڈین شہری سارہ انعام قتل کیس میں فریقین کے دلائل مکمل ہونے ہر فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔ فیصلہ 14 دسمبر کو سنایا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن