سیالکوٹ موٹر وے کیس‘ مجرموں کی سزائے موت کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ میں سانحہ سیالکوٹ موٹروے کیس، مجرم عابد ملہی اور شفقت بگا کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقرر، جسٹس شہرام سرور چوہدری اور علی ضیاء باجوہ 14 دسمبر کو سماعت کرینگے۔